منصور خان
منصور خان | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی حیدر آباد |
شہریت | ![]() |
والد | ناصر حسین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
پیشہ | فلم ہدایت کار، منظر نویس، فلم ساز |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:قیامت سے قیامت تک) (1989) |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
منصور حسین خان (انگریزی: Mansoor Khan) بھارتی سنیما کے فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے کاموں کے لئے مشہور ہیں۔ وہ فلم ساز ناصر حسین کے بیٹے ہیں۔ 1988ء میں بطور ہدایت کار انہیں نے اپنی پہلی ولم قیامت سے قیامت تک بنائی جو سپر ہٹ رہی، جس کے لیے انہیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار بھی ملا۔ [1]
فلمیں[ترمیم]
سال | فلم | کردار | نوٹس |
---|---|---|---|
1988 | قیامت سے قیامت تک | ہدایت کار | پہلی فلم |
1992 | جو جیتا وہی سکندر | ہدایت کار | اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق بریکنگ اویے |
1995 | اکیلے ہم اکیلے تم | ہدایت کار | اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق کریمر بمقابلہ کریمر |
2000 | جوش | ہدایت کار | اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق ویسٹ سائیڈ اسٹوری |
2008 | جانے تو یا جانے نا | پروڈیوسر |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "36th National Film Awards" (PDF). Directorate of Film Festivals. اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2012.
زمرہ جات:
- حیدر آباد (بھارت) میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی کے فضلا
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی مسلم شخصیات
- حیدرآباد، دکن کے فلم پروڈیوسر
- حیدرآباد، دکن کے فلم ہدایت کار
- فلم فیئر فاتحین
- کونور کی شخصیات
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار