نجران علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(منطقہ نجران سے رجوع مکرر)
علاقہ
منطقة نجران
نجران سعودی عرب کے نقشہ پر
نجران سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتنجران
بورو (انتظامیہ)8
حکومت
 • گورنرJelawi bin Abdulaziz bin Musaed bin Jelawi Al Saud [1]
رقبہ
 • کل149,511 کلومیٹر2 (57,727 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل4,505,652
 • کثافت30/کلومیٹر2 (78/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA10

نجران علاقہ یا منطقہ نجران (عربی: منطقة نجران) سعودی عرب کا ایک صوبہ ہے جو یمن کی سرحد کے ساتھ ملتا ہے۔ اس کا مشہور شہر نجران ہے۔ اس کی زیادہ تر آبادی قبیلہ سلیمان سے تعلق رکھتی ہے جو اہل تشیع ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہ عبد العزیز جب نجران کو فتح نہ کر سکا تو اس نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ اپنی مذہبی آزادی برقرار رکھے کی شرط پر سعودی عرب میں شامل ہو جائیں چنانچہ نجران سعودی عرب کا حصہ بن گیا۔۔[2]

مزید پڑھیے[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات

حوالہ جات[ترمیم]