مندرجات کا رخ کریں

منظور الحسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منظور الحسن
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1952ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہاکی کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل فیلڈ ہاکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منظور الحسن (پیدائش 15 جنوری 1952)، ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے مونٹریال کینیڈا میں 1976ء کے گرمائی اولمپکس میں مردوں کا ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور وہ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے کانسی کا تمغا جیتا تھا۔ [2] ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے پاکستانی ہاکی ٹیم کے کوچ کے طور پر بھی کام کیا۔[3]

اعزازات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/ha/manzoor-ul-hassan-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2016
  2. "Manzoor-ul Hassan Olympic Results"۔ sports-reference.com website۔ 2020-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-24
  3. Mohammad Yaqoob (8 نومبر 2012)۔ "Manzoor-ul Hassan willing to work with head coach"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-24
  4. Manzoor-ul Hassan's award on Pakistan Sports Board website Retrieved 24 June 2021