منظور حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مولوی غازی منظور حسین شہید موضع بھین ضلع چکوال کے رہائشی تھے۔

ولادت[ترمیم]

منظور حسین کی ولادت 1904ء میں قاضی محمد کرم دین کے ہاں پیدا ہوئے۔

واقعہ[ترمیم]

انہوں نے ایک گستاخ اور متعصب ہندو کھیم چند کو 1941ء میں برچھیاں مار کر قتل کیا بعد میں قبائلی علاقوں کی طرف نکل گئے ان کے والد کو گرفتار کر کے قید کر دیا گیا جب واپس آ رہے تھے راستے میں کسی نے مخبری کی تو ایک درخت کے نیچے دوران میں نیند شہید کر دیا گیا آپ نے 34 سال کی عمر میں جولائی 1944ء کو عباسیہ متصل لکی مروت صوبہ خیبر پختوتخواہ میں شہادت پائی اور وہیں مدفون ہو کر محو استراحت ابدی ہوئے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. غازی عامر عبد الرحمن چیمہ ،خالد محمود قادری صفحہ 115 دانش گاہ فکر اسلامی گوجرانوالہ