منظور ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منظور ہاشمی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1938ء
تاریخ وفات 2008ء
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بطور ڈپٹی لائبریرین

منظور ہاشمی اردو کے نامور شاعر تھے۔

پیدائش[ترمیم]

منظور ہاشمی 1938ء میں محلہ مولوی ٹولہ، بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔[1]

تعلیم[ترمیم]

منظور نے ایم اے (اردو)، ایم اے (انگریزی) اور بی ایل ایس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے مکمل کیا تھا۔[1]

پیشہ[ترمیم]

منظور مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بطور ڈپٹی لائبریرین سبک دوش ہوئے تھے۔[1]

کلام[ترمیم]

منظور کے شعری مجموعے’’بارش‘‘ (1981ء)، ’’آب‘‘ (1994ء) ’’پھولوں کی کشتیاں۔ دیوناگری رسم الخط (2005ء) اور ’’سخن آباد‘‘ (دسمبر 2005ء) میں شائع ہوچکے ہیں۔[1]

وفات[ترمیم]

منظور ہاشمی کا انتقال 2008ء میں ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]