منموہن سنگھ لبرہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منموہن سنگھ لب رہان (Manmohan Singh Liberhan) آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ہیں۔ انھوں نے 17 سال تک لب رہان ایودھیا انکوائری کمیشن کی قیادت کی، جس نے بابری مسجد کے انہدام کی رپورٹ تیار کی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. NDTV correspondent (23 November 2009)۔ "What is the Liberhan Commission?"۔ NDTV India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2010 
  2. "India Babri Masjid demolition neither spontaneous nor unplanned: Liberhan"۔ Hindustan Times۔ 24 November 2009۔ 03 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط[ترمیم]