منور الزماں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منور الزماں
شخصی معلومات
پیدائش 2 جنوری 1950ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 1994ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 1976ء گرمائی اولمپکس
1972ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ہاکی کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل فیلڈ ہاکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈل ریکارڈ
مردوں کی فیلڈ ہاکی
نمائندگی  پاکستان
اولمپکس
Silver medal – second place 1972ء گرمائی اولمپکس ٹیم شراکت
Bronze medal – third place 1976ء گرمائی اولمپکس ٹیم شراکت
ایشیائی کھیل
Gold medal – first place ایشیائی کھیل 1974 ٹیم شراکت

منور الزماں (2 اپریل 1950 – 28 جولائی 1994) ایک سابقہ پاکستانی ہاکی کھلاڑی تھے جو پاکستان کی طرف سے کھلتے رہے۔ منور 1980ء تک اپنی ریٹائرڈ منٹ تک پاکستانی ٹیم کا حصہ رہے۔ وہ بینک میں اعلیٰ عہدے دار تھے۔[1]

اعزازات[ترمیم]

1997ء میں پاکستانی حکومت نے منور الزماں کے لیے بعد از وفات تمغائے حسن کارکردگی اعزاز کا اعلان کیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Munawwaruz Zaman Profile"۔ sports-reference.com website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2018 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 03 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2018