منور جمیل قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامور شاعر ادیب و صحافی

ان کا تعلق بہاولپور سے تھا،

2000ء میں "البم" کے نام سے مختلف شعرا کے کلام کا انتخاب 850 صفحات پر مشتمل شائع ہوا،

وفات[ترمیم]

16 جنوری 2022ء کو وفات پائی،[1]

حوالہ جات[ترمیم]