منوسمرتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منوسمرتی

منوسمرتی ہندوستان کی ایک قدیم مذہبی کتاب ہے جس میں پہلی بار ہندوستانیوں کے سامنے ایک نظام زندگی بھی رکھا گیا۔ ذات پات کی تقسیم اس کتاب میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ کتاب کی رو سے :

٭ شودر (اور اچھوت) برہمن کے پاؤں سے پیدا ہوئے لہٰذا وہ ذلیل ترین ذات ہے۔

٭ شودر کتنا ہی ذہین اور باصلاحیت ہو، وہ دولت و جائداد جمع نہیں کر سکتا۔

٭ شودر پر تعلیم حاصل کرنے کی ممانعت ہے۔

٭ براہمن چاہے، تو وہ شودر سے رقم چھین سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]