مندرجات کا رخ کریں

منو رنجن بھٹاچاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منو رنجن بھٹاچاریہ
(بنگالی میں: মনোরঞ্জন ভট্টাচার্য ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1910ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرید پور ضلع ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اگست 1932ء (21–22 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریشال ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم حملہ
ڈاکا   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منورنجن بھٹاچاریہ (انگریزی: Manoranjan Bhattacharya)، پیدائش: 1910ء - وفات: 22 اگست، 1932ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ منورنجن بھٹاچاریہ 1910ء کو موضع ایریکاتھی، فرید پور ضلع، مشرقی بنگال، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔طالب علم تھے۔ انھوں نے وطن پرستانہ سرگرمیوں میں شریک ہوئے۔18 اپریل 1930ء کو چٹا گانگ کے اسلحہ خانے پر حملے میں شریک ہوئے، چرماگریہ میں ڈاک کے تھیلوں کی ڈکیتی میں بھی شریک ہوئے۔ مارچ 1931ء میں وہ گرفتار ہو گئے اور فریدپور جیل میں حراست میں رکھا گیا۔ ان پر مقدمہ چلا کر موت کی سزا سنائی گئی۔ 12 اگست 1932ء کو باریسال ڈسٹرکٹ جیل میں انھیں پھانسی دی گئی۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 71
  2. P. N. CHOPRA VOL - I (1969)۔ Who's Who of Indian Martyrs۔ ISBN 9788123021805۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2021