منٹھل چٹان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منٹھل چٹان ایک چٹان ہے جس پر بدھ مت دور کے بدھ مذہبی پیشواوں کے تصویریں کندہ ہیں۔ اس کی تعمیر 8 یا 9ویں صدی میں ہوئی جس اس علاقے میں اس مذہب کے لوگوں کی کثرت تھی۔ یہ چٹان پاکستان کے اہم یادگاروں میں شامل ہے لیکن موسمی تغیر اور مناسب دیکھ بھال نا ہونے کے سبب یہ چٹان بری حالت میں ہے۔

Manthal Rock Photo By me..JPG
ہدایات

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی ربط[ترمیم]