منٹھوقا آبشار ایک آبشار ہے جو سکردو شہر کے مضافاتی وادی کھرمنگ میں واقع ہے۔ یہ ایک قدرقتی آبشار ہے جس کی اونچائی 180 فٹ ہے اور یہ پاکستان کی بلند آبشاروں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک سیاحتی مقام ہے جو سکردو سے 40 کلومیٹر دور ہے۔