مندرجات کا رخ کریں

منڈا زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منڈا زبانیں
جغرافیائی
تقسیم
بھارت، بنگلہ دیش
لسانی درجہ بندیجنوبی ایشیائی
  • منڈا زبانیں
ذیلی تقسیمیں
  • Kherwari (North)
  • Korku (North)
  • Kharia–Juang, Khonda
  • Koraput (Remo, Savara)
رموزِ زبان
آیزو 639-2 / 5mun
گلوٹولاگmund1335
Distribution of Munda language speakers in India
جورے، جو ایک مونڈا زبان ہے، کا ایک بولنے والا بھارت کی بایومیٹرک شناخت کے بارے میں بات کر رہا ہے۔

منڈا زبانیں ایک لسانی خاندان ہے۔ یہ زبانیں وسطی اور مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش کے لگ بھگ 1 کروڑ بولتے بولدے ہیں۔ یہ آسٹرو ایشیائی لسانی خاندان کی ایک شاخ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ منڈا زبانیں ویتنامی زبان اور خمیر زبان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہو، منڈاری اور سنتالی اس خاندان کی زبانیں ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]