مندرجات کا رخ کریں

منڈا قبائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منڈا لوگ ہندوستان کا ایک آسٹروشیٹک زبان ہولنے والا نسلی گروہ ہے۔ وہ بنیادی طور پر منڈاری زبان کو اپنی مادری زبان کے طور پر بولتے ہیں، جس کا تعلق آسٹروشیائی زبانوں کے منڈا ذیلی گروپ سے ہے۔ منڈا قبائل مشرقی ہندوستان کے شمالی علاقوں میں پائے جاتے ہیں جو جھارکھنڈ ، اڈیشہ اور مغربی بنگال کی ریاستوں میں مرکوز ہیں، یہ بنگلہ دیش کے رنگ پور ڈویژن میں بھی پائے جاتے ہیں۔ [1] منڈا چھتیس گڑھ کے ملحقہ علاقوں کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کے کچھ حصوں میں بھی رہتے ہیں۔ وہ ہندوستان کے سب سے بڑے شیڈولڈ قبائل میں سے ایک ہیں۔ تریپورہ میں منڈا لوگوں کو مورا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور مدھیہ پردیش میں انھیں اکثر مڈا کہا جاتا ہے۔ [2] روبرٹ پارکن کہتے ہیں کہ لفظ منڈا آسٹرو ایشیائی زبان کا نہ ہوکر سنسکرت سے ماخوذ ہے، جس کا مفہوم 'سربراہ' ہے۔ یہ ایک محترم نام ہے۔

ثقافت و روایت

[ترمیم]
منڈاری رقص
"ریاستی قبائلی میلہ- 2020"، بھونیشور میں منڈاکا ایک مسکن
منڈاخاتون

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Adivasi Volume 52, Number 1&2" (PDF)۔ Web Archive۔ December 2012۔ 08 نومبر 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  2. "Homepage"