منڈل فلیمنگ کا نمونہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

منڈل اور فلیمنگ کا نمونہ (Mundell–Fleming model) سے مراد معاشیات کا ایک نمونہ ہے جسے منڈل اور فلیمنگ نے جداگانہ پیش کیا تھا۔ اسے "impossible trinity" ، "unholy trinity," "irreconcilable trinity"، "inconsistent trinity" یا "Mundell–Fleming trilemma" بھی کہتے ہیں۔ روبرٹ الیکزنڈر منڈل ایک کینیڈا کا ماہر معاشیات ہے اور اسے 1999 میں معیشت کا نوبل پرائز مل چکا ہے اور اسے یورو کرنسی کا باپ مانا جاتا ہے۔ اس نمونے کے مطابق کسی معیشت میں درج ذیل تین میں سے دو چیزیں ممکن ہیں اور تینوں بہ یک وقت ممکن نہیں ہیں۔

  • فکسڈ ایکسچینج ریٹ
  • سرحد کے آر پار آزادانہ سرمائے کی منتقلی
  • آزادانہ مونیٹری پالیسی (کاغذی کرنسی چھاپنے کی آزادی)

مزید دیکھیئے[ترمیم]