منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
Mandi Sadiq Ganj Jn Railway Station
محل وقوعمنڈی صادق گنج
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMSQJ[1]
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چیٹ سنگھ والا سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن سوبھا والا
بطرف امروکہ
Map

منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن بہاولنگر ریلوے جنکشن سے مشرق کی جانب بھارتی سرحد کے قریب واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اس کی تعمیر 1892ء میں ہوئی جہاں سے ایک نئی لائن ہندوملکوٹ جو اس وقت انڈین راجستھان کی ایک تحصیل ہے اس تک جاتی تھی قیام پاکستان کے بعد بہاولنگر کو جہاں امروکا ریلوے اسٹیشن کے مقام پر بھارت فاضل کا جانے والی ریلوے کو بند کر لائن ختم کر دی گئی وہی ہندو ملکوٹ جانے والی ریلوے لائن بھی منڈی صادق گنج کے مقام سے بند کر دی گئی جس کے بعد منڈی صادق گنج ریلوے جنکشن کا مقام قائم نہ رکھ سکا اور ریلوے اسٹیشن تک محدود ہو گیا ہے, منڈی صادق گنج میں آج بھی ریلوے کی ٹرن ٹیبل (جہاں سے انجن کا رخ موڑا جاتا ہے) قابل استعمال حالت میں موجود ہے اور منڈی صادق گنج کی عظیم الشان عمارت آج بھی پر وقار انداز میں موجود ہے ۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MSQJ ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن منڈی صادق گنج میں واقع ہے

سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن[ترمیم]

km
کراچی-پشاور ریلوے لائن
0 سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
19 بغداد ریلوے اسٹیشن
46 لال سوہانرا ریلوے اسٹیشن (see لال سہانرا)
62 اسرانی ریلوے اسٹیشن
73 ٹامیوالی ریلوے اسٹیشن
90 شیخ وھان ریلوے اسٹیشن
106 حاصل پور ریلوے اسٹیشن
123 بخشن خان ریلوے اسٹیشن
139 چشتیاں ریلوے اسٹیشن
159 مدرسہ ریلوے اسٹیشن
183 بہاولنگر ریلوے اسٹیشن
to ہارون آباد, فورٹ عباس
-- منچن آباد ریلوے اسٹیشن
234 منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
246 صوبھا والا ریلوے اسٹیشن
257 امروکہ ریلوے اسٹیشن

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔