منگلہ ہوائی اڈا

متناسقات: 33°03′00″N 73°38′18″E / 33.05000°N 73.63833°E / 33.05000; 73.63833
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(منگلا ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
{{{name}}}
منگلا فوجی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری
محل وقوعمنگلہ
بلندی سطح سمندر سے902 فٹ / 275 میٹر
متناسقات33°03′00″N 73°38′18″E / 33.05000°N 73.63833°E / 33.05000; 73.63833
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
14/32 5,000 1,524 ایسفلت

منگلہ ہوائی اڈا پاکستان کا ایک ہوائی اڈا ہے جو منگلہ کینٹ سے 10 کلومیٹر، دینہ سے 3 کلومیٹر اند میرپور سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ عوامی اڈا نہیں ہے بلکہ اسے عسکری احتیاجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔