منگوال غربی
Jump to navigation
Jump to search
منگوال غربی | |
---|---|
ملک | ![]() |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کالنگ کوڈ | 053 |
میونسپل کمیٹی نمبر | 10305 |
منگووال غربی ضلع گجرات، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر اور میونسیپل کمیٹی کا ہیڈ کوارٹر ہے۔[1]
جغرافیہ[ترمیم]
اس کی آبادی تقریبا 30،000 ہے۔ منگوال غربی گجرات سے مغرب کی طرف 19 کلومیٹر سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر منگوال غربی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|