منگھوپیر روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک مشہور صوفی بزرگ حضرت منگھوپیر کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کے مصروف سڑکوں میں سے ایک ہے جو پرانا گولیمار کے پل سے شروی ہوکر منگھوپیر کی بستی پر ختم ہوتی ہے اس سڑک کی خاص اہمیت پاکستان کی سب سے بڑی ماربل و سنگ مر مر کی مارکیٹ ہے جو پاک کالونی کے علاقے میں واقع ہے۔

اہم چورنگیاں[ترمیم]

اہم مقامات[ترمیم]

  • حضرت منگھوپیر کا مزار
  • ماربل و سنگ مر مر کی مارکیٹ
  • پاکولا کمپنی
  • پاکستان بیوریج لمیٹیڈ ( پیپسی کمپنی)
  • ہینوپاک بسوں ٹرکوں کی تیارکنندہ