منیرہ یمین ستی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منیرہ یمین ستی
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
15 اگست 2018  – 7 جنوری 2021 
حلقہ انتخاب پنجاب صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
معلومات شخصیت
وفات 7 جنوری 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منیرہ یامین ستی (وفات 7 جنوری 2021ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو 15 اگست 2018ء سے 7 جنوری 2021ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔

سیاست[ترمیم]

وہ 2018ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔

موت[ترمیم]

یمین ستی نے 7 جنوری 2021ء کو کوڈ 19 کی وجہ سے وفات پائی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1586
  2. "PML-N MPA Munira Yamin Satti passes away | SAMAA"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021