منیر حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستانی پلے بیک گلوکار کے لیے، منیر حسین (گلوکار) ملاحظہ فرمائیں۔
منیر حسین
Munir Hussain.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش 29 نومبر 1929(1929-11-29)
امرتسر، برطانوی راج (ابھی بھارت)
وفات 29 جولائی 2013(2013-70-29) (عمر  83 سال)
کراچی، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ سے بلے باز
گیند بازی Right-arm درمیانی تیز
حیثیت گیند بازی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 1
رنز بنائے 12
بیٹنگ اوسط 6.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 10
گیندیں کرائیں 174
وکٹ 2
بالنگ اوسط 32.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/64
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 26 اگست 2013

پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی۔ خود بھی کرکٹ کھلاڑی رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔ منیرحسین نے سنہ 1969 میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی اور ریڈیو پر چند منٹ کے لیے اردو میں کمنٹری کی۔ اس وقت کرکٹ کمنٹری صرف انگریزی میں ہوتی تھی لیکن منیرحسین نے ارباب اختیار کی سوچ تبدیل کرتے ہوئے انہیں اردو میں کمنٹری شروع کرنے پر مجبور کیا اوراپنے منفرد انداز بیان سے اسے بے پناہ مقبول بنا دیا۔ منیر حسین نے کرکٹ کے حوالے سے ’اخبار وطن‘ جاری کیا جس نے کرکٹ سے متعلقہ افراد میں کافی مقبولیت حاصل کی۔ بعد میں انھوں نے شو بزنس پر بھی میگزین کا اجرا کیا اور ان کے پبلشنگ ہاؤس نے متعدد کتابیں بھی شائع کیں۔ 9 جولائی 2013ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔