منیر شاکر
Appearance
منیر شاکر | |
---|---|
(پشتو میں: منير شاکر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1969ء ضلع کرم |
وفات | 15 مارچ 2025ء (56 سال)[1] لیڈی ریڈنگ ہسپتال [2] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ فاروقیہ |
پیشہ | مفتی ، عسکری قائد |
مادری زبان | پشتو |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو ، عربی |
تحریک | دیوبندی |
درستی - ترمیم ![]() |
منیر شاکر (4 اپریل 1969ء - 15 مارچ 2025ء) ایک پاکستانی عسکریت پسند، اسلامی عالم اور دیوبندی گروپ لشکر اسلام کے بانی تھے۔ حالیہ برسوں میں، وہ ریاستی جبر، پشتونوں کے خلاف ناانصافیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سخت ناقد بن گئے۔ انھوں نے پشتون تحفظ موومنٹ کے اجتماعات بشمول پشتون جرگہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ [3]
وفات
[ترمیم]منیر 15 مارچ 2025ء کو پشاور کی ایک مسجد کے باہر نصب بم سے مارے گئے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lashkar-e-Islam founder Muneer Shakir dies from injuries after Peshawar blast — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2025 — سے آرکائیو اصل فی 16 مارچ 2025
- ↑ Prominent Religious Scholar Mufti Munir Shakir Killed in Peshawar Blast — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2025 — سے آرکائیو اصل فی 16 مارچ 2025
- ↑ "Mufti Munir Shakir: A Controversial Cleric's Ideological Journey". TNN - TRIBAL NEWS NETWORK (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-03-16.
- ↑ "Prominent Religious Scholar Mufti Munir Shakir Killed in Peshawar Blast"