منی پلانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

منی پلانٹ

 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ  ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
سائنسی نام
Epipremnum aureum[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
George Sydney Bunting ، 1964  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Pothos aureus  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منی پلانٹ

منی پلانٹ (Epipremnum aureum) ایک سرسبز، خوبصورت اور سدا بہار بیل ہے۔ اسے گھروں کے اندر اور عوامی عمارتوں کے اندر اور باہر لگایا جاتا ہے۔ یہ زمین، گملوں اور پانی میں اگایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی کئی میٹر تک ہو سکتی ہے۔ اس کا وطن جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ہیں۔ اسے بڑھنے کے لیے گرم مرطوب موسم مون سون پسند ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Epipremnum aureum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2024ء