من (ہندی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

من ہندی وزن(weight) میں ایک مقدار کو ظاہر کرتا ہے من (عربی) اور من (ہندی) میں بہت فرق ہے۔
قدیم ہندوستانی اوزان میں من کے نام سے ایک وزن ہے۔ وہ من اسّی (80) تولہ کے سیر سے چالیس سیر کا ہوتا ہے، جس کا مجموعہ: 37 کلو، 324 گرام، 800 ملی گرام ہے۔ اس سے معلوم ہواکہ من ہندی : من عربی سے تقریباً پچاس گنا بڑا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مفتاح الاوزان۔صفحہ38۔مفتی عبد الرحمن القاسمی عظیم آبادی۔الامۃ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ، حیدرآباد، الہند