موبائل ورلڈ کانگرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
موبائل ورلڈ کانگرس 2012ء

موبائل ورلڈ کانفرنس ایک سالانہ نمائشی میلہ ہے ،جس میں مختلف ادارے اپنی موبائل مصنوعات کی نمائش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس دوران دنیا ٹیکنالوجی دنیا کے بڑے نام مختلف کانفرنسوں کا بھی اہتمام کرتے ہیں، جس میں مختلف اختراعات، نئے رجحانات اور صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیا جاتا ہے۔ یہ نمائش صرف موبائل فون تک محدود نہیں بلکہ اس میں ٹیبلٹ، اسمارٹ گھڑیوں اور ورچوئل ریئالٹی آلات کی رونمائی بھی کی جاتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]