موتھ سموک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موتھ سموک
(انگریزی میں: Moth Smoke ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف محسن حمید  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف ناول  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر گرانتا،  فارار، سٹراس اینڈ جیروکس  ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 2000  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستانی ناول نگار محسن حمید کا ناول۔ مذکورہ ناول امریکا میں رہنے والے ایک پاکستانی نوجوان چنگیز کی کہانی ہے جو امریکا میں گیارہ ستمبر کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر دھماکوں کے بعد اپنے خیالات اور احساسات امریکا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ فلم کی کہانی جو پیار اور نفرت کی ایک تکون پر مشتمل ہے اور ناول نگار نے خوبصورتی کے ساتھ ان دونوں جذبات کو اجاگر کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]