موتی لال نہرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
موتی لال نہرو

6 مئی 1861ء کو موتی لال نہرو کی آگرہ میں پیدائش ہوئی تھی ۔ وہ اپنے زمانے کے مشہور وکیل تھے اور ہندوستان کی تحریک آزادی میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر بھی تھے۔[1] جواہر لال نہرو ان ہی کے فرزند تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]