موژان مومن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موجان مومن سے رجوع مکرر)
موژان مومن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب،  مورخ،  استاد جامعہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اہل تشیع[4]،  بہائیت[4]،  تاریخ[4]،  نسل کشی[4]،  معاشیات[4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موژان مومن یا موجان مومن ایک ریٹائر طبیب اور مؤرخ ہیں جن کو مطالعہ بہائیت میں مہارت حاصل ہے۔ انھوں نے بہائیت کے متعلق کئی کتب لکھیں اور مقالات شائع کیے ہیں۔ وہ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا کے لیے بھی مضامین شائع کر چکے ہیں۔[5] وہ Baha'i Studies Review کے ایک مدیر ہیں اور ولمیٹ انسٹی ٹیوٹ کے ایک فیکلٹی رکن بھی ہیں۔[6] موژان مومن ایران میں پیدا ہوئے اور انگلینڈ میں پلے بڑھے ہوئے ہیں۔ وہ انگلینڈ کے بیڈفورڈشائر میں اپنی بیوی وینڈی کے ساتھ مقیم ہیں۔[7]

مقالات[ترمیم]

  • Peter Smith، Moojan Momen (January 1989)۔ "The Baha'i faith 1957–1988: A survey of contemporary developments"۔ Religion۔ 19 (1): 63–91۔ doi:10.1016/0048-721X(89)90077-8 
  • Moojan Momen (June 2005)۔ "The Babi and Baha'i community of Iran: a case of "suspended genocide"?" (PDF)۔ Journal of Genocide Research۔ 7 (2): 221–241۔ 28 اکتوبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2018 
  • Moojan Momen (2007)۔ "Marginality and Apostasy in the Baha'i Community"۔ Religion۔ 37: 187–209 
  • Moojan Momen (August 2008)۔ "Millennialism and Violence: The Attempted Assassination of Nasir al-Din Shah of Iran by the Babis in 1852"۔ Nova Religio: The Journal of Alternative and Emergent Religions۔ 12 (1): 57–82۔ JSTOR 10.1525/nr.2008.12.1.57۔ doi:10.1525/nr.2008.12.1.57 

کتب[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Moojan Momen — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/79055416/
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0255680 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0255680 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0255680 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. Bahá'í Library Online: Documents by Moojan Momen. Retrieved December 25, 2016
  6. Wilmette Institute: Moojan Momen. Retrieved December 25, 2016
  7. Bahaikipedia: Moojan Momen complete biography آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bahaikipedia.org (Error: unknown archive URL). Retrieved December 25, 2016.