موجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موجہ
موجا
قصبہ
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع گجرات
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

موجہ(انگریزی: Moja) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیرکا بہت پیارا گاؤں، یہ سرائے عالمگیر شہر سے تقریباً 18 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے جس کی کل آبادی تقریباً ساڑھے تین سو گھروں پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ صاف آب و ہوا اور سر سبز وشاداب ہے۔ اس گاؤں میں قدیم ایک بوہڑ کا درخت ہے جو لگ بھگ ایک صدی پرانا ہے۔ اور اس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ تحصیل سرائے عالمگیر کا سب سے بڑا درخت ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]