مودی کی دوسری وزارت
مودی کی دوسری وزارت | |
---|---|
بھارت کی تیئیسویں | |
تاریخ تشکیل | 30 مئی 2019 |
افراد اور تنظیمیں | |
سربراہ حکومت | نریندر مودی |
صدر ریاست | رام ناتھ کووند |
رکن جماعتیں | قومی جمہوری اتحاد (بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی شیو سینا لوک جن شکتی پارٹی شرومنی اکالی دل Republican Party of India (A) |
مقننہ میں | Majority |
تاریخ | |
انتخابات | بھارت کے عام انتخابات، 2019ء |
Outgoing election | بھارت کے عام انتخابات، 2014ء |
مقننہ کی مدت | 5 برس |
پیشرو | مودی کی پہلی وزارت |
| ||
---|---|---|
National policy
|
||
مودی کی دوسری وزارت یا جمہوریہ بھارت کی تیئیسویں وزارت اس کابینہ پر مشتمل ہے جس کی سربراہی نریندر مودی کر رہے ہیں۔ سنہ 2019ء کے عام انتخابات کے بعد اس وزارت کی تشکیل عمل میں آئی۔ 23 مئی 2019ء کو ان انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا جس کے نتیجہ میں سترہویں لوک سبھا قائم ہوئی اور راشٹرپتی بھون کے احاطہ میں تقریب حلف برداری کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں بمس ٹیک ممالک کے سربراہان ریاست بحیثیت مہمانان خصوصی مدعو تھے۔
ارکان کاؤنسل کی فہرست
قلمدان وزارت کی تفصیل حسب ذیل ہے:[1]
کابینی وزرا
وزرائے مملکت (آزاد چارج)
وزرائے مملکت
سبک دوش وزرا
مودی کی پہلی وزارت میں جو وزرا شامل تھے اور دوسری وزارت میں انھیں جگہ نہیں ملی، ان کے نام حسب ذیل ہیں:
- سشما سوراج
- ارون جیٹلی
- Suresh Prabhu
- اوما بھارتی
- مینکا گاندھی
- Jagat Prakash Nadda
- Rajyavardhan Singh Rathore
- Radha Mohan Singh
- Satyapal Singh
- مہیش شرما
- جینت سنہا
- Shiv Pratap Shukla
- Ram Kripal Yadav
- Alphons Kannanthanam
- Jual Oram
- Vijay Goyal
- Chaudhary Birender Singh
- S. S. Ahluwalia
- Subhash Bhamre
- Hansraj Ahir
- Sudarshan Bhagat
- Vijay Sampla
- P. P. Chaudhary
- Ajay Tamta اور
- Anupriya Patel
نومبر 2018ء میں سشما سوراج نے اپنی خرابی صحت کے باعث 2019ء کے انتخابات میں حصہ لینے سے معذوری ظاہر کر دی تھی۔[2] نیز ارون جیٹلی کی گرتی صحت بھی وزارت میں عدم شمولیت کا باعث بنی۔[3] جبکہ اوما بھارتی نے بی جے پی کی نائب صدر بننے کے بعد انتخاب میں حصہ نہیں لیا۔[4]
حوالہ جات
- ↑ "Who Gets What: Cabinet Portfolios Announced. Full List Here". NDTV.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-05-31.
- ↑ "Sushma Swaraj not to contest 2019 Lok Sabha poll"۔ The Hindu۔ 20 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-31
- ↑ "Citing ill-health, Arun Jaitley opts out of ministerial position"۔ The Hindu۔ 29 مئی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-31
- ↑ "Uma Bharti won't contest Lok Sabha polls, BJP makes her national vice-president"۔ India Today۔ 23 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-31