مورمن کا کلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Book of Mormon 1830 edition reprint.jpg
مورمن کی کتاب کی کتابیں

مورمن کا کلام مورمن کی کتاب کی ساتویں کتاب ہے۔ یہ مورمن کی تمام کتابوں میں وہ واحد کتاب جس کے عنوان میں ”کتاب“ نہیں اور یہ صرف ایک باب اور 18 آیات پر مشتمل ہے۔ مورمن نے نیفی کے بڑے اوراق کا خلاصہ لکھا۔ اور اُس نے چھوٹے اوراق کو دیگر اوراق کے ساتھ رکھ دیا۔ اس کتاب میں بنیمین بادشاہ کا مُلک میں امن قائم کرنے کا تذکرہ ہے۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. مورمن کی کتاب: مورمن کا کلام، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء