مندرجات کا رخ کریں

مورو بغاوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مورو بغاوت (1899–1913) فلپائن – امریکی جنگ کے دوران مورو قوم اور ریاستہائے متحدہ کی فوج کے درمیان مسلح تصادم تھا۔

لفظ "مورو" – جو ہسپانوی "Moor" [1] سے ماخوذ ہے مسلمانوں کے لیے مستعمل ہے، جو جنوبی فلپائن میں رہتے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "MORO | Definition of MORO by Oxford Dictionary on Lexico.com also meaning of MORO". Lexico Dictionaries | English (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2021-03-03. Retrieved 2021-03-30.