موریٹزسٹائینشنائڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موریٹزسٹائینشنائڈر
Moritz Steinschneider.II.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 30 مارچ 1816ء(1816ء-03-30)
پروستیو, موراویا, آسٹریائی سلطنت
وفات جنوری 24، 1907(1907-10-24) (عمر  90 سال)
برلن
مدفن برلن  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Hungary (1896-1915; angels; 3-2 aspect ratio).svg آسٹریا-مجارستان
Flag of Prussia (1892-1918).svg پروشیا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کتابیات ساز،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی،  عربی،  اطالوی،  لاطینی زبان،  فرانسیسی،  جرمن[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ لائپزش  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موریٹزسٹائینشنائڈر (30 مارچ 1816ء، پروستیو ، موراویا ، آسٹریا - 24 جنوری 1907، برلن) ایک بوہیمیائی ماہر کتابیات اور مستشرق تھا۔ اسنے ابتدائی تعلیم عبرانی میں اپنے والد یعقوب سٹائینشنائڈر سے حاصل کی۔ (پ۔ 1782ء; و۔ مارچ 1856ء) جو نہ صرف ماہر تالمود بلکہ سیکولر(عصری) سائنس تھا۔ سٹائینشنائڈر خاندان کا گھر کچھ ترقی پسند عبرانیوں کی آماجگاہ تھی جن میں برادر نسبتی اور ماہر طبیعیات اور مصنف گیڈیون برچر شامل تھے۔

  1. "ترجمہ سکھلائی". 
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124767468 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ