موز تاغ اتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موز تاغ اتا
Muztagh Ata
Muztagh Ata Xinjiang China.jpg
موز تاغ اتا،شاہراہ قراقرم سے
بلند ترین مقام
بلندی 7,509 میٹر (24,636 فٹ) [1][2]
تینتالیسواں
امتیاز 2,698 میٹر (8,852 فٹ) [1]
فہرست پہاڑ Ultra
اسما
ترجمہ برفانی پہاڑوں کا باپ (اویغور زبان)
جغرافیہ
موز تاغ اتا Muztagh Ata is located in چین
موز تاغ اتا Muztagh Ata
موز تاغ اتا
Muztagh Ata
چین
مقام سنکیانگ، چین
سلسلہ کوہ قونگور تاغ
کوہ پیمائی
پہلی بار 1956 by E. A. Beletskiy et al.
آسان تر راستہ glacier/snow climb
موز تاغ اتا

موز تاغ اتا (Muztagh Ata) دنیا کی چڑھنے میں آسان بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ چین کے علاقے سنکیانگ میں کن لن شان کے پہاڑی سلسلے میں شاہراہ ریشم سے تھوڑے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 7546میٹر / 24757 فٹ ہے۔ اس کی آسان ڈھلوان اس پر چڑھنا آسان بنا دیتی ہے۔

نام[ترمیم]

مقامی اویغور زبان میں موز تاغ اتا کا مطلب ہے برفانی پہاڑوں کا باپ۔ اویغور زبان کا تعلق ترک زبانوں سے ہے اور ترک میں باپ کو "اتا" کہتے ہیں جیسے اتاترک یعنی ترکوں کا باپ۔ موز معنی برفانی اور تاغ معنی پہاڑ۔

چڑھائی[ترمیم]

1894 میں اس پر پہلی بار چڑھنے کی کوشش کی گئی جو ناکام ہوئی۔ 1900، 1904 اور 1947 میں بھی ناکام کوششیں ہوئیں۔ 1956 میں چینی اور روسی کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے اسے سر کیا۔ 1980 میں سکی (Ski) کر کے چڑھا اور اترا گيا۔ ایک گروہ نے اس پر سائیکل کے ذریعے بھی چڑھنے کی کوشش کی۔ یہ پہاڑ شوقین کوہ پیماؤں کاسب سے پسنیدہ پہاڑ ہے لیکن یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ 20000 فٹ سے زیادہ بلندی پر موت کا علاقہ (Death Zone) شروع ہو جاتا ہے۔ برف، طوفان، گڑھے، بلندی اور سرد ہوائیں یہ سب مسئلے پیدا کرتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "China II: Sinkiang - Xinjiang". Peaklist.org. Retrieved 2014-05-26.
  2. Note: The footnote in this source states: "The frequently cited 7546m elevation should be replaced by the newer 7509m elevation that appears on Chinese maps, and is more compatible with SRTM .""China II: Sinkiang - Xinjiang". Footnote#9. Peaklist.org. Retrieved 2014-05-26.

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔