موسیٰ مبرقع
ظاہری ہیئت
| موسیٰ مبرقع | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 829ء مدینہ منورہ |
| وفات | 18 جنوری 909ء (79–80 سال) قم |
| والد | محمد تقی |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
موسیٰ مبرقع (پیدائش: 829ء — وفات: 18 جنوری 909ء) نویں اثنا عشری امام محمد تقی کے بیٹے اور دسویں اثنا عشری امام علی نقی کے چھوٹے بھائی تھے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حرانی، تحف العقول، ص476؛ عطاردی، عزیز اللہ، مسند الامام الجواد، ص84،85