موسی مونٹےفیورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موسی مونٹےفیورے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18ویں صدی[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیورنو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 1885[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رامسجاتی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کینٹ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی،  انسان دوست  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو 
 نائٹ بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

سر موسی ہائیم مونٹے فیورے، بارونیٹ اولی(نواب،شاہی درجہ) ، (24اکتوبر 1784ء- 28 جولائی1885ء) برطانوی سرمایہ کار اور بینکر ، فعالیت پسند، مخیر اور لندن کے شیرف تھے۔ وہ اطالوی-یہودی خاندان میں پیدا ہوئے، انھوں نے سرزمین شام کی یہودی برادری میں صنعت، کاروبار، اقتصادی ترقی، تعلیم اور صحت کو فروغ دینے کے لیے پیسوں کی بڑی رقم عطیہ کی، جس میں 1860ء کی مشکنوت شانانیم کا قیام اور نئے یشو کی پہلی آبادکاری بھی شامل تھی۔ بطور صدر برطانوی یہودی مجلس ان کی 42ء -1841ء میں دمشق میں تعینات برطانوی ایلچی (قونصل) چارلس ہنری چرچل کے ساتھ مراسلت پیشرو-صیہونیت کی ترقی میں بطور محور کے دیکھا جاتا ہے۔[7] [8]

  1. "ترجمہ سکھلائی" 
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119177617  — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15093779n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64749z8 — بنام: Moses Montefiore — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p35627.htm#i356266 — بنام: Moses Haim Montefiore, 1st and last Bt. — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15093779n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. استشهاد فارغ (معاونت) 
  8. Lucien Wolf (1919)۔ "Notes on the Diplomatic History of the Jewish Question with texts of protocols, treaty stipulations and other public acts and official documents,"۔ the Jewish Historical Society of England۔ 08 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019