تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نسبتاً کم معروف جاسوسی ناول نگار اکرم الہ آبادی پر بھی مضمون ہونا چاہیے. :)

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ضرور۔ کیوں نہیں۔ گھریلو مصروفیات کی بنا پر آج کل نیا مضمون نہیں لکھ رہا۔ انشاء اللہ جلد آپ اکرم الہ آبادی پر مضمون دیکھیں گے۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی سومرو! مصروفیات کے درمیان بھی قلم کو نہیں چھوڑتے ! باحوصلہ لوگ ہی ایسا کر پاتے ہیں۔ سنجری

"اکرم الہ آبادی" کا جواب دیں