تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

طاہر بھائی میں نے تاریخ کی کتابوں میں رور سلطنت پڑھا ہی نہیں ہے۔صاحب مضمون کسی کتاب کا حوالے دیدیں تو نظر ثانی ہوسکتی ہے۔ سندھ کا ایک پرانا شہر حذف کردیا جائے کیونکہ اروڑ سندھ پہلے سے موجود ہے۔ مذکورہ مضمون کے تخلیق کار کا اسلوب بھی ویکی نہیں ہے۔فی الوقت انہیں ریتخانہ میں لکھنے کی ضرورت ہے۔ جب انہیں تمام ویکی اسلوب، حوالہ جات اور زمرہ جات وغیرہ کا علم ہوجائے پھر وہ بے شک براہِ راست مضمون تحریر کریں۔اس سلسلے میں آپ انہیں مشورہ دیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی صحیح کہا اسلوب اور املا کا بھی مسئلہ ہے۔ نئے صارفین سے ذرا رعایت برتی جاتی ہے کہ وہ ابھی ویکیپیڈیا سے صحیح طور پر واقف نہیں مگر بغیر حوالہ فرضی صفحات کی اجازت نہیں۔

"درخواست نظر ثانی" کا جواب دیں