تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع

Jump to navigation Jump to search
Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سومرو صاحب! دو باتیں۔ اول یہ کہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ کے تحت آپ نے مضامین بنانے شروع کر ڈالے۔ اس کے لیے شکریہ ۔ سردست . کرتار سنگھ (فلم)‏ کو میں نے نمبر 87 میں تخلیق کار کے خانہ میں آپ کے نام کے ساتھ، جگہ دے دی ہے ۔ تاہم مطلوبہ مضمون Kartar Singh Sarabha ہے۔ راقم کا خیال ہے کہ اس کی تکمیل کے بعد حا لیہ مضمون کواس کے زمن میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

     دوم یہ کہ جن حضرات کی اسکالرشپ منظور نہیں ہوئی ہے ان کے لیے ایک اور راستہ باقی ہے۔ اس سلسلے میں میں نے بات چلائی ہے۔ لنک کا منتظرہوں۔ بس ویکی میڈیا فونڈیشن کو درخواست کرنی ہو گی۔ مبلغ ۱۵۰۰۰ پندرہ ہزار روپئے ملنے کی امید ہے۔
Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نوازش اورحکم

"دو باتیں" کا جواب دیں