تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شعیب بھائی سلام

بہت سے عناصر پر اردو مضامین موجود ہیں مگر دوری جدول میں وہ سرخ رنگ سے ظاہر ہوتے ہیں کیونکہ انکا انگریزی میں رجوع مکرر نہیں بنا ہوا ہے، کوئی تدبیر فرمائیں۔

~~~~

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شہاب بھائی دوری جدول کے سانچے کی تجدید کر دی گئی ہے۔ لیکن جدول میں کئی چیزیوں کی کمی ہے۔ کچھ عناصر کے نام اردو میں خودساختہ اور غیر معروف ہیں۔

۱۔ خودساختہ اور غیر معروف ناموں کو اردو میں مستعمل ناموں پر منتقل کرنا ہے۔

اس کے بعد ان دو جگہوں پر عناصر کے اردو نام درج کرنے ہیں۔

ا۔ سانچہ:Element cell/id2shyphen-name

ب۔ سانچہ:دوری جدول

اس سے دوری جدول اردو میں منتقل ہو جائے گا اور روابط بھی بن جائیں گے۔

اس کے علاوہ ان ذیلی حاشیوں کو بھی اردو متن میں لکھنا ہے۔

ا۔ سانچہ:Periodic table legend/Category

ب۔ سانچہ:Periodic table legend/Occurrence

طاہر محمود

"عناصر کے انگریزی نام" کا جواب دیں