تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب ڈاکٹر سنجری صاحب، ویکی اجلاس، بھارت میں حالیہ اجلاس کی مختصر روداد درج اور ایسی تصویریں جن میں اردو صارفین اور اردو سے متعلق بینر وغیرہ ہوں اگر چسپاں فرمادیں تو عین نوازش ہوگی۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میرے خیال سے آپ کے پاس ایک گروپ فوٹو ضرور ہے جس میں ہم دونوں شامل ہیں (کانفرنس کے پہلے دن)۔

"ویکی اجلاس، 2016ء کی تصویریں اور روداد" کا جواب دیں