تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع

اردو یوکرینی اشتراک میں تخلیق کردہ مضامین میں سے منتخب مضمون

3
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

جیساکہ آپ جانتے ہیں، اردو یوکرینی اشتراک میں کل ملاکر 21 مضامین پر کام ہوا جبکہ کوئی 40 اردو پر مضامین بنے ہیں۔۔

ضرورت ہے کہ اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے ہم ان مضامین میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور منتخب مضمون بنائیں۔ چونکہ آپ بھی اس مہم میں شریک رہے، اس لیے میں چاہوں گا کہ مضمون کے انتخاب اور اس کو نکھارنے اور سنوارنے کا کارخیر آپ اپنے دست مبارک سے انجام دیں۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام! ذاتی طور پر میں سرخ جنگلات کے مضمون کے بارے میں سوچ رہا تھا، تاہم جمالا کے بارے میں بھی آپ کی رائے عمدہ ہے۔ اس مضمون کی تخلیق طاہر صاحب نے کی تھی، میں تھوڑے بہت اضافے کا کام کیا۔ اگر آپ تھوڑی بہت پلک پلک درستی کا کام کریں تو اسے ہم منتخب کرسکتے ہیں۔

"اردو یوکرینی اشتراک میں تخلیق کردہ مضامین میں سے منتخب مضمون" کا جواب دیں