تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

کچھ عرصہ قبل میں نے انور جلالپوری پر ایک مضمون لکھا تھا۔ تاہم لکھنے کے بعد میری حیرت کی کوئی انتہا نہیں رہی کہ اردو میں جو کچھ میں نے معلومات شامل کی تھی، اس سے کہیں معلومات مراٹھی ویکی پر پہلے سے موجود ہیں۔ چونکہ آپ مراٹھی کے گڑھ میں رہتے ہیں، اس لیے گزارش ہے کہ ازخود یا کسی کی مدد سے مگر ضرور بالضرور مضمون میں مناسب اضافہ فرما دیجیے۔ احقر کو اگر اطلاع فرمائیں یہ آپ کا ممنون و مشکور رہے گا۔۔

"انور جلالپوری" کا جواب دیں