تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ہدایات اور معاونت کے صفحات اگر مکمل ہوتے تو مجھے نئے افراد کو بتانے میں آسانی رہتی۔ ہمارے پاس بہت سے اہم صفحات نہیں ہیں۔

شاہد سید صاحب کو میسونک ٹیمپل کا مشکل سے سمجھایا تھا

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بات تو بالکل صحیح ہے لیکن۔۔۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

لیکن؟ :)

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شعیب صاحب نے اس طرح کے کام بخوبی سر انجام دیے ہیں۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@محمد شعیب: صاحب

گزارش ہے کہ ایسے صفحات مکمل کیجیے

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ایسے مددگار صفحات جو زیادہ ضروری ہوں، ان کی فہرست عنایت کر دیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ان کو دو زمرے دے چکے ہوں

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"مشکلات" کا جواب دیں