تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اچھا ہے۔ لیکن کچھ مکاتب فکر کا ذکر نہیں خاص کر اہل تشیع میں۔ دوسرے اہم سرخ روابط موجود ہیں۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

امید ہے کہ محترم سرخ روابط مٹانے میں مدد کریں گے :)

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

موضوع بہت وسیع ہے۔ مضمون کو مکمل کرنے میں خاصی محنت درکار ہو گی۔

Irfansaagar1 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عرفان ساگر کے نام سے ایک تعارف پوسٹ کیا تو آپ کا اعتراض نظر آیا میں ایک سیینر صحافی ہوں کراچی سے تعلق ہے قومی اخبار سے وابستہ ہوں اپنی ایک تازہ تحریر بھی شامل کی ہے براہ مہربانی اس صفحہ کی تکمیل میں رہنماءی فرماءیں شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"منتخب مضمون" کا جواب دیں