تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Saifty (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم امید کرتا ہوں مزاج بہتر ہونگے آپ سے OTRS کے حوالے سے پوچھنا تھا ایسا ایمیل کس کے پاس ہوگا جس کے آخر میں @wikipedia آتا ہو ہم سے کسی ٹی وی چینل والوں نے رابطہ کیا کہ وہ ہماری کاوش میں مدد کرنے کو تیار ہیں بشرطیکہ ہم انہیں یہ ثبوت فراہم کریں کہ ہم واقعی ویکیپیڈیا اردو کے لئے کام کرتے ہیں، تو جن حضرات کو میں جنتا تھا ان میں سے کسی کے پاس یہ ایمیل نہ تھا، اگر آپ کے پاس ہے تو ہم آپکا ایمیل کھاتہ دے دیں یا اگر کسی اور کے پاس موجود ہے تو انکا ایمیلی کھاتہ دے دیں ، شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میرے پاس ویکیپیڈیا کا ای میل نہیں ہے۔ شاید یہ صرف ان کے پاس ہو گا جو ویکیپیڈیا میں رسمی طور پر ملازم ہے۔

"معلومات OTRS بابت درکار ہیں" کا جواب دیں