تبادلۂ خیال صارف:محمد ذیشان خان پر موضوع

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کی واپسی پر خوش آمدید اور سرکار (2018ء فلم) میں اضافہ کے لیے شکریہ!! آپ کی طرح مجھے بھی فلمی موضوعات کا بڑا شوق ہے۔ امید ہے آپ کے ساتھ مل کر اردو ویکیپیڈیا پر فلمی موضوعات کی تیاری آسان ہو جائے گی۔ ایک بار پھر شکریہ -- آپ کا دوست حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:02، 23 نومبر 2018ء (م ع و)

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

"خوش آمدید" کا جواب دیں