تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

UsmanKhan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم عالی جناب امید ہے آپ بخیر و عافیت ہونگے۔آپ سے درخواست ہے کہ پختونخوا اور فاْٹا کے انضمام کے بعد ،یا تو دونوں نقشہ جات کو ضم کیا جائے یا پختونخوا والے نقشے میں ترمیم کرکے نئے اضلاع شامل کئے جائے۔نیز فائل کی یہی فارمیٹ یعنی ایس وی جی برقرار ہو تو بہتر ہوگا ۔شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جواب میں تاخیر کے لیے معذرت دراصل میں ویکی رخصت پر تھا۔ نقشہ کے لیے میں کوشش کروں گا۔

UsmanKhan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تاحال یہ نقشہ آوٹ آف ڈیٹ ہے جس کی تجدید کی ضرورت ہے ، تاحال آپ کی توجہ کا منتظر ہوں :)

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عثمان کیا آپ یہ کر سکتے ہیں؟

"درخواست برائے انضمام یا ترمیم در نقشہ" کا جواب دیں