تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب!

میں نےآسٹریلیا انڈر۔19 کرکٹ ٹیم اور بھارت انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کو افغانستان قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کی طرح برائے مہربانی آپ ان کو قومی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کے نام کے صفحات کی جانب منتقل کر دیں۔ کیونکہ آپ نے {{country data {{{1}}} 

| flaglink/core | variant = | size = | name = | altlink =قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم | altvar =کرکٹ | age =انڈر۔19 }} اور {{country data {{{1}}} | flagright/core | variant = | size = | name = | altlink =قومی انڈر-19 کرکٹ ٹیم | altvar =کرکٹ | age =انڈر-19 }} میں تبدیلی کر دی ہے۔

شکریہ!
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی میں نے اس میں تبدیلی کر دی تھی کیونکہ آپ نے اسے بغیر "قومی" کے بنایا تھا۔ یاد رہے کہ موجودہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب ٹیمیں قومی ٹیمیں ہیں ما سوائے ویسٹ انڈیز کے۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ آپ جب بھی کوئی نیا صفحہ بنائیں تو اسے بین اللسانی ربط بھی کیا کریں۔ اس کے لیے دیکھیے معاونت:بین اللسانی روابط

بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ جناب

"مدد چاہیے" کا جواب دیں