تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

پیر عمر حیات شاہ شیرازی الہاشمی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم ۔ طاہر صاحب آپ نے میرے پیج کو حذف کیوں کیا ۔۔۔؟ جو کہ شاہ فتح اللہ شیرازی کے نام سے ہیں کس بنیاد پر تفصیل دے آپ۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
پیر عمر حیات شاہ شیرازی الہاشمی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

AP BATAI MAIN JIN SHAKSIYAT K BARY M LIKH RAHA HU KIA WO GALAT HAIN JAB K MAINE KITABO K HAWALY B DIYE HAIN

پیر عمر حیات شاہ شیرازی الہاشمی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم ۔ طاہر صاحب کیسے ہیں آپ میری آپ مدد کر سکتے ہیں ۔ پیج کو ختم کرنے میں مجھے سے کچھ غلطی ہوی ہیں لکھنے میں آپ مجھے بتا سکتے ہیں میں کس طرح سے ختم کروں پیج کو۔ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔ شکریہ

"شاہ فتح شیرازی" کا جواب دیں